حدیث نمبر: 21701
٢١٧٠١ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن قتادة أن امرأة وهبت ولاء مواليها لزوجها، فقال هشام بن هبيرة: أما أنا فأراه لزوجها ما عاش، (وإذا) (١) (مات) (٢) رددتُه إلى ورثة المرأة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنے غلاموں کی ولاء اپنے خاوند کے لئے ہبہ کردی، حضرت ہشام بن ہبیرہ کہتے ہیں کہ میں اس ولاء کو اس وقت تک اس کے خاوند کے لئے درست سمجھتا ہوں جب تک وہ زندہ رہے، جب وہ مرجائے تو یہ ولاء عورت کے ورثہ کی طرف لوٹ آئے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (فإذا).
(٢) في [ك]: (ماتت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21701
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21701، ترقيم محمد عوامة 20853)