مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21700
باب: جن حضرات کے نزدیک ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت ہے
من رخص في هبة الولاء
حدیث نمبر: 21700
٢١٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم والشعبي قالا: لا بأس ببيع ولاء (السائبة) (١) وهبته.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ولاء سائبہ (ایسی ولاء جس میں آقا اپنے غلام سے کہے جا تجھ پر کسی کی ولاء نہیں) کو بیچنے اور اس کے ہبہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (السابئة). وولاء السائبة: أن يعتق السيد عبده ويقول له: ليس لأحد ولاء عليك.
انظر: فتح الباري (١٢/ ٤١)، والاستذكار (٧/ ٢٦٧).