مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21702
باب: اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
في السلف في الشيء الذي (ليس) في أيدي الناس
حدیث نمبر: 21702
٢١٧٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: (١) يكره ⦗٣٧٨⦘ السلف (في الشيء) (٢) الذي ليس (له) (٣) في أيدي الناس (أصل) (٤).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس چیز میں بیع سلف کو مکروہ قرار دیتے تھے جس کی اصل لوگوں کے پاس موجود نہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: زيادة (كان).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [ز، جـ].
(٤) سقطت في [ز]، وفي [ب]: (أهل).