مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21647

باب: ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ

في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين

حدیث نمبر: 21647
٢١٦٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن عبد العزيز بن رفيع عن محمد بن علي بن الحنفية قال: قلت له: أبيع بعيرًا ببعيرين إلى أجل؟ قال: لا، ولا بأس به يدا (بيد) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد العزیز بن رفیع کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن علی ابن حنفیہ رحمہ اللہ سے کہا کہ کیا میں ایک اونٹ کو دو اونٹوں کے بدلے میں ایک مخصوص مدت تک کے لیے بیچ سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں البتہ اگر فوری ادائیگی ہو تو ٹھیک ہے۔

حواشی
(١) في [ك]: (بيدًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21647
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20802»