مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21648
باب: ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
في العبد بالعبدين والبعير بالبعيرين
حدیث نمبر: 21648
٢١٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن حجاج عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الحيوان واحد باثنين لا (يصلح) (١) "، يعني (نسيئة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایک حیوان کو دو کے بدلے بیچنا (ادھار کے ساتھ) درست نہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (تصلح).
(٢) في [أ]: (نسية).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.