مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما) باب: اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 21642
٢١٦٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن الوليد بن عبد اللَّه بن أبي مغيث عن مجاهد عن ابن عمر في رجل اشترى بعيرا فأراد أن يرده ⦗٣٦٣⦘ ويرد معه (درهما) (١) فقال: لا بأس به (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی ایک اونٹ خریدے اور پھر اسے کچھ دراہم کے ساتھ واپس کر دے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (درهم)، وفي [جـ]: (دراهم).