مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21641
باب: اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
حدیث نمبر: 21641
٢١٦٤١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن أبي زائدة عن يزيد عن الحسن وابن سيرين أنهما لم يريا بذلك بأسا (١) إذا (استغلى) (٢) الرجل البيع.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، جبکہ آدمی کو بیع مہنگی معلوم ہو۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (و).
(٢) في [س]: (استغنى)، وفي [ز]: (استلا).