مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21643
باب: اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
في الرجل يشتري من الرجل الشيء (فيستغليه) فيرد (هـ) ويرد معه (درهما)
حدیث نمبر: 21643
٢١٦٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن وابن سيرين في الرجل يشتري السلعة (ثم) (١) (يستغليها) (٢) (قالا) (٣): لا بأس أن يردها ويرد معها درهما.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی کسی چیز کو خریدے پھر اسے مہنگا سمجھے تو اسے درہم کے ساتھ واپس کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [س]: (يستغلها).
(٣) في [هـ، س، ط]: (قال).