مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك) باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
حدیث نمبر: 21621
٢١٦٢١ - حدثنا أبو بكر قال: نا حكام الرازي عن المثنى عن عطاء أنه كان لا يرى بذلك بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اس معاملے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے جبکہ حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب تک اجر معلوم نہ ہو یہ مکروہ ہے۔