مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21622
باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
حدیث نمبر: 21622
٢١٦٢٢ - قال: وكان طاوس يكرهه إلا بأجر معلوم.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت طاوس اسے مکروہ سمجھتے تھے، سوائے اس کے کہ اجرت معلوم ہو۔