مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21620
باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
في الرجل يدفع إلى الرجل الثوب فيقول: بعه (بكذا) فما ازددت (فلك)
حدیث نمبر: 21620
٢١٦٢٠ - وعن (١) يونس عن الحسن أنهما (كرهاه) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن اور ابراہیم دونوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [ك]: زيادة (المثنا عن عطاء أنه كان لا يرى بذلك بأسا).
(٢) في [هـ]: (كرها ذلك)، وفي [س]: (كرها).