مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من كان يشفع الإقامة ويرى أن يثنيها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اقامت بھی دو مرتبہ کہی جائے گی
حدیث نمبر: 2161
٢١٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: نا عبد الواحد بن زياد قال: ثنا الحجاج بن أرطأة قال: نا أبو إسحاق قال: كان أصحاب علي وأصحاب عبد اللَّه يشفعون الأذان والإقامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ کے شاگرد اذان اور اقامت کو دو دو مرتبہ کہا کرتے تھے۔