مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
إذا نسي أن يمسح برأسه فوجد في لحيتة بللا باب: اس شخص کے لئے کیا حکم ہے جو سر کا مسح کرنا بھول گیا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجود ہے
حدیث نمبر: 216
٢١٦ - حدثنا حفص بن غياث عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا نسي مسح رأسه، فوجد في لحيته بللا؛ أجزأه أن يمسح به رأسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء کہتے ہیں کہ جس شخص کو وضو میں سر کا مسح کرنا یاد نہ رہا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجود تھی تو اسے چاہئے کہ اسی تری سے سر کا مسح کر لے۔