مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 217
باب: اس شخص کے لئے کیا حکم ہے جو سر کا مسح کرنا بھول گیا لیکن اس کی داڑھی میں تری موجود ہے
إذا نسي أن يمسح برأسه فوجد في لحيتة بللا
حدیث نمبر: 217
٢١٧ - حدثنا حفص عن هشام عن الحسن، وعن الأعمش عن (١) إبراهيم: مثله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام نے حسن سے اور حضرت اعمش نے ابراہیم سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (وعن).