مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21571
باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے
من كره أن يبيع أخاه من الرضاعة
حدیث نمبر: 21571
٢١٥٧١ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن عمران (القطان) (١) قال: سمعت الحسن وسئل عنه فكرهه،مولانا محمد اویس سرور
حسن سے رضاعی بھائی کو بیچنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: (العطان).