مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21570
باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے
من كره أن يبيع أخاه من الرضاعة
حدیث نمبر: 21570
٢١٥٧٠ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه قال: في (أخيه) (١) وجدّتِه من الرضاعة (فكره) (٢) (بيعهما) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن نے رضاعی بھائی اور رضاعی دادی یا نانی بیچنے کو مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ]: (أخته).
(٢) كذا في النسخ، ولعلها: (نكره).
(٣) في [أ، ب، س، ز، ط، ك]: (بيعها).