مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21572

باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے

من كره أن يبيع أخاه من الرضاعة

حدیث نمبر: 21572
٢١٥٧٢ - (فذكرته) (١) لقتادة فقال: كان جابر بن زيد (يقوله) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت قتادہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت جابر بن زید کی رائے بھی یہی تھی۔

حواشی
(١) في [هـ، س]: (وذكرته).
(٢) في [هـ]: (يقول بكراهته)، وفي [ط]: (بقوله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21572
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21574، 21576»