مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص في بيع الأخ من الرضاعة باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی (جو کہ غلام ہو) کو بیچنا درست ہے
حدیث نمبر: 21566
٢١٥٦٦ - حدثنا ابن علية عن يونس (عن أيوب) (١) عن ابن سيرين قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ رضاعی بھائی کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [س].