مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21567
باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی (جو کہ غلام ہو) کو بیچنا درست ہے
من رخص في بيع الأخ من الرضاعة
حدیث نمبر: 21567
٢١٥٦٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور أنه كان يقول: (يبيع) (١) الرجل أخاه من الرضاعة وأمه، لا بأس بذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ رضاعی بھائی اور رضاعی ماں کو بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (بيع).