مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21532
باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
حدیث نمبر: 21532
٢١٥٣٢ - حدثنا غندر عن شعبة (١) قال: سألت حمادًا عن المسافر يأكل من الثمرة، فقال: إذا ظلموهم الأمراء فأحب إليّ أن (لا) (٢) يأكل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کیا مسافر باغ کے پھل کھا سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ امراء لوگوں پر ظلم کریں تو میرے خیال میں بہتر ہے کہ وہ نہ کھائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: زيادة (عن حماد).
(٢) سقط من: [هـ].