مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21531
باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
حدیث نمبر: 21531
٢١٥٣١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) شعبة عن (أبي) (٢) عمران الجوني قال: سمعت جندب البجلي يقول: كنا نغزو مع أصحاب رسول اللَّه ﷺ ونحن نفعل كما ⦗٣٣٢⦘ يفعلون، (فنأكل) (٣) من الثمرة، و (نأخذ) (٤) (العلج) (٥)، فيدلنا من القرية إلى القرية من غير أن (نشاركهم) (٦) في بيوتهم (٧).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جندب بجلی کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہ م کے ساتھ جہاد کرتے تھے، جو وہ کرتے تھے وہ ہم بھی کیا کرتے تھے، ہم پھل کھاتے تھے اور ایک عجمی مقامی آدمی کو ساتھ لے لیتے تھے جو ہمیں ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں تک کا راستہ بتاتا البتہ ہم ان کے ساتھ ان کے گھروں میں شریک نہیں ہوتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) في [س]: (ابن).
(٣) في [س، هـ]: (فنأخذ).
(٤) في [س، هـ]: (تأكل).
(٥) في [هـ]: (البلح).
(٦) في [س]: (يشاركهم).