مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21533
باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
من رخص في أكل الثمرة إذا (مر) بها
حدیث نمبر: 21533
٢١٥٣٣ - وسألت الحكم فقال: كل.مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت حکم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کھالے۔