حدیث نمبر: 21532
٢١٥٣٢ - حدثنا غندر عن شعبة (١) قال: سألت حمادًا عن المسافر يأكل من الثمرة، فقال: إذا ظلموهم الأمراء فأحب إليّ أن (لا) (٢) يأكل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کیا مسافر باغ کے پھل کھا سکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ امراء لوگوں پر ظلم کریں تو میرے خیال میں بہتر ہے کہ وہ نہ کھائے اور میں نے حضرت حکم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ کھالے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: زيادة (عن حماد).
(٢) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21532
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21532، ترقيم محمد عوامة 20692)