مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21465
باب: جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
من رخص في الشراء إلى العطاء
حدیث نمبر: 21465
٢١٤٦٥ - حدثنا حفص بن غياث وعباد بن العوام عن حجاج عن حبيب أن أمهات المؤمنين كن يشترين إلى العطاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ امہات المؤمنین سالانہ وظیفے تک کی مدت پر خریدا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) منقطع؛ حبيب لم يدرك أمهات المؤمنين.