مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21466
باب: جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
من رخص في الشراء إلى العطاء
حدیث نمبر: 21466
٢١٤٦٦ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء أن (ابن عمر) (١) كان يشتري إلى العطاء (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سالانہ وظیفے تک کی مدت پر خریدا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (ابن سيرين).
(٢) في [ك]: زيادة (حدثنا حفص بن غياث وعباد عن حجاج عن عطاء أن ابن عمر كان يشتري إلى العطاء).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.