مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21464
باب: جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
في الشراء إلى العطاء والحصاد من (كرهه)
حدیث نمبر: 21464
٢١٤٦٤ - حدثنا ابن فضيل عن (بكير) (١) بن عتيق قال: قلت لسعيد بن جبير أشتري إلى الحصاد وإلى (الدراس) (٢) قال: (اشتر) (٣) كيلا معلوما إلى أجل معلوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکیر بن عتیق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے سوال کیا کہ کیا میں کھیتی کے کٹنے یا گاہنے تک کے لیے خرید سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا : معلوم پیمانے اور معلوم مدت تک کے لیے خریدو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، س]: (بكر).
(٢) في [هـ، س]: (الدياس).
(٣) في [أ، ب، ك]: زيادة (ى)، وفي [ز]: (ساشترى).