مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21453
باب: اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
حدیث نمبر: 21453
٢١٤٥٣ - حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: كان محمد إذا بعث إليه (بالجارية) (١) ينظر إليها كشف (٢) ساقيها وذراعيها.مولانا محمد اویس سرور
محمد کو جب کوئی باندی دیکھنے کے لیے بھیجی جاتی تھی تو وہ اس کی پنڈلیاں اور بازو کھول کر دیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (الجارية).
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: زيادة (بين).