مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21454
باب: اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها
حدیث نمبر: 21454
٢١٤٥٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أن صديقا له (أسود) (١) كتب (إليه) (٢) أن يشتري له جارية، ففعل فعاب شيئًا من ساق الجارية، قال: فبلغ ذلك الأسود من قوله فقال: ما أحب أني نظرت إلى ساقيها ولا (أنّ لي) (٣) كذا وكذا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کے ایک دوست اسود نے انہیں لکھا کہ ان کے لیے ایک باندی خرید لیں۔ انہوں نے خرید لی اور باندی کی پنڈلی میں کچھ عیب نکالا۔ یہ بات اسود کو معلوم ہوئی تو انہوں نے کہا کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ میں نے اس کی پنڈلیاں دیکھی ہوں، اور نہ یہ کہ اس کے بدلے مجھے اتنا اتنا مل جائے۔
حواشی
(١) في [ط]: (سود).
(٢) في [أ، ب]: (له).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (إلى).