مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21452

باب: اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟

الرجل يريد أن يشتري (الجارية) فيمسها

حدیث نمبر: 21452
٢١٤٥٢ - حدثنا ابن مبارك عن الأوزاعي قال: سمعت عطاء وسئل عن الجواري التي يبعن بمكة فكره النظر إليهن إلا لمن (يريد) (١) أن يشتري.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے مکہ میں فروخت کی جانے والی باندیوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے انہیں دیکھنے کو ناپسند فرمایا، سوائے اس شخص کے جو خریدنا چاہتا ہو۔

حواشی
(١) في [س]: (يزيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21452
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20614»