مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
(من رخص في اشترائها) باب: جن حضرات نے مصحف خریدنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 21433
٢١٤٣٣ - حدثنا معتمر بن سليمان عن معمر عن قتادة قال: اشتر (١) ولا (تبع) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ مصاحف کو خرید لو لیکن بیچو نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، ك، ز]: زيادة (ى).
(٢) في [أ، ب، ك، ط]: (تبيع).