حدیث نمبر: 21432
٢١٤٣٢ - حدثنا حفص بن غياث عن جعفر عن أبيه أنه كان لا يرى بأسًا بشراء المصاحف وإن يعطيه على (كتابته) (١) أجرا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ مصحف کے خریدنے میں اور اس کے لکھنے پر اجرت لینے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (كتابه)، وفي [ك]: (كتابها)، وفي المصاحف لابن أبي داود ص ٤٠٦/ (٦٧٢): (كتابتها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21432
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21432، ترقيم محمد عوامة 20594)