مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21431
باب: جن حضرات نے مصحف خریدنے کی اجازت دی ہے
(من رخص في اشترائها)
حدیث نمبر: 21431
٢١٤٣١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: لا بأس بشرائها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ ان کے خریدنے میں کوئی حرج نہیں۔