مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21400
باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
حدیث نمبر: 21400
٢١٤٠٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمارة بن أبي حفصة عن المغيرة بن (حنين) (١) قال: (سئل علي) (٢) عن جامات (من) (٣) ذهب (مخلوطات) (٤) بفضة؛ أتباعُ بالفضة؟ قال: فقال هكذا برأسه، أي لا (بأس) (٥) به (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن حنین فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ سونے کے ایسے پیالے جن میں چاندی ملی ہو کیا انہیں صرف چاندی کے بدلے فروخت کیا جاسکتا ہے انہوں نے سر کے اشارے سے اس کی اجازت دی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (حين).
(٢) في [هـ]: (سألت عليًا)، وفي [جـ]: (سأل علي)، وفي [ع]: (سئل عن علي).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [أ، ب، س، هـ]: (مخلوطًا).
(٥) في [ز]: (باش).
(٦) مجهول؛ لجهالة المغيرة بن حنين.