مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21399
باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
حدیث نمبر: 21399
٢١٣٩٩ - وقال الحكم: إذا كانت الدراهم أكثر من الحلية فلا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم نے فرمایا کہ اگر دراہم زیور سے زیادہ ہوں تو کچھ حرج نہیں۔