مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21401
باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
حدیث نمبر: 21401
٢١٤٠١ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب أن محمدًا كان يكره شراء السيف المحلى إلا بعرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ محمد زیور چڑھی تلوار کو عرض (نقدین کے علاوہ ہر چیز) کے علاوہ کسی اور چیز کے بدلے خریدنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔