مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف) باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
حدیث نمبر: 21393
٢١٣٩٣ - حدثنا عثمان بن مطر عن هشام عن ابن سيرين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ چاندی چڑھی تلوار، چاندی چڑھی طشتری اور چاندی چڑھے پیالے کو دراہم کے بدلے بیچنے میں کوئی حرج نہیں۔