مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21394
باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
في (السيف) المحلى والمنطقة المحلاة و (المصحف)
حدیث نمبر: 21394
٢١٣٩٤ - وعن سعيد عن قتادة أنهما لم يريا بأسًا بشراء المفضض، والخوان المفضض والقدح (المفضض) (١) (بالدراهم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اور حضرت قتادہ چاندی چڑھی چیز، چاندی چڑھی طشتری اور چاندی چڑھے پیالے کو دراہم کے بدلے خریدنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ، س، ط].
(٢) في [أ، ب، هـ]: (بالدرهم).