مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21349
باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
في الكتابة على الوصفاء
حدیث نمبر: 21349
٢١٣٤٩ - حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: لا بأس أن يكاتب عبده على الوصفاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔