مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21350
باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
في الكتابة على الوصفاء
حدیث نمبر: 21350
٢١٣٥٠ - حدثنا (ابن مبارك) (١) عن الأوزاعي عن عطاء عن ابن عباس أنه كان لا يرى بأسًا أن يكاتب الرجلُ مملوكه على الوصفاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آدمی کے اپنے غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (المبارك).