مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21348
باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
في الكتابة على الوصفاء
حدیث نمبر: 21348
٢١٣٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار عن سعيد بن جبير قال: لا بأس بالكتابة على الوصفاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتبت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔