مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الكتابة على الوصفاء باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 21349
٢١٣٤٩ - حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي قال: لا بأس أن يكاتب عبده على الوصفاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام کو خدمت کے غلاموں کے عوض مکاتب بنانے میں کوئی حرج نہیں۔