مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21313
باب: اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
(في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
حدیث نمبر: 21313
٢١٣١٣ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: هو أسوة (الغرماء) (٢) إلا أن يكون حبسها له سلطان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ قرض خواہوں کے برابر ہے، البتہ یہ کہ سلطان نے اسے اس کے لیے روک رکھا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا).
(٢) سقط من: [س، هـ].