مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21312
باب: اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
(في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
حدیث نمبر: 21312
٢١٣١٢ - حدثنا حفص عن (أشعث) (١) عن الحسن قال: هو أسوة الغرماء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ وہ قرض خواہوں کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: يمكن (ليث).