مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21314
باب: ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
الرجل يسن الرجل السكنى
حدیث نمبر: 21314
٢١٣١٤ - حدثنا علي بن مسهر عن (عبد اللَّه) (١) عن نافع أن حفصة بنت عمر أسكنت أسماء بنت زيد حجرة لها حياتها، فلما توفيت حفصة قبض ابن عمر الحجرة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا نے اسماء بنت زید کو ان کی پوری زندگی کے لیے اپنے کمرے میں ٹھہرایا۔ جب حضرت حفصہ کا انتقال ہوگیا تو وہ کمرہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حاصل کرلیا۔
حواشی
(١) في [هـ، س، ط]: (عبيد اللَّه).