مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21311
باب: اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
(في) الرجل يهوق أو يفلس وعنده سلعة بعينها
حدیث نمبر: 21311
٢١٣١١ - حدثنا وكيع قال: (نا) (١) سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: هو أسوة الغرماء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ قرض خواہوں کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثنا).