مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21265

باب: اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟

الرجل يشهد الطعام يكال بين يديه

حدیث نمبر: 21265
٢١٢٦٥ - حدثنا وكيع عن (عمر) (١) بن حفص قال: سمعت الحسن (وسأله رجل) (٢) عن رجل اشترى طعاما وهو ينظر إلى كيله، قال: لا، حتى يكيله.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے غلے کو کیل ہوتے دیکھا اور اگر اسے خریدنا چاہے تو دوبارہ کیل کرنا ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، س]: (عمرو).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (وسمعه رجل)، وفي [ط، س]: (وسمعه) فقط، وفي [هـ]: (وسئل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21265
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20435»