مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21264
باب: اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟
الرجل يشهد الطعام يكال بين يديه
حدیث نمبر: 21264
٢١٢٦٤ - حدثنا وكيع عن خالد بن عبد الرحمن السلمي قال: (قدم) (١) (رجل) (٢) (يحلال) (٣) فاشتراها رجل فكال منه (جلة) (٤) ثم أراد أن يأخذ بكيلها فكرهه الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن عبد الرحمن سلمی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کھجور کے کچھ ٹوکرے لے کر آیا۔ ایک آدمی نے انہیں خرید لیا اور ان میں سے ایک ٹوکرا ماپ لیا۔ پھر انہیں اسی کے ماپ کے مطابق لینے کا ارادہ کیا تو حسن نے اسے مکروہ قرار دیا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [ز، ك].
(٣) جمع جُلّة: وعاء من خوص غالبًا يكون للتمر، وانظر: تاج العروس ٢٨/ ٢٢١، وفي [جـ]: (بخصال)، وفي [أ، هـ]: (بحلال).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (حلة).