مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21266
باب: اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟
الرجل يشهد الطعام يكال بين يديه
حدیث نمبر: 21266
٢١٢٦٦ - حدثنا زيد بن الحباب عن سوأدة بن (حيان) (١) قال: سمعت محمد بن سيرين وسئل عن رجلين اشترى أحدهما طعاما و (الآخر) (٢) (معه) (٣) فقال: قد شهدت البيع والقبض، فقال: خذ مني ربحا و (أعطنيه) (٤) قال: لا، حتى يجري فيه الصاعان، فيكون (له) (٥) زيادته وعليه نقصانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے کھانا خریدا، دوسرا اس کے ساتھ تھا وہ کہتا ہے کہ میں نے بیع اور قبضے کو دیکھا ہے پھر وہ نفع کے ساتھ اس چیز کو خریدنا چاہتا ہے تو کیا اسی کیل میں خریدے۔ انہوں نے فرمایا کہ دوسری مرتبہ بیچنے سے پہلے دوبارہ ماپنا ضروری ہے تاکہ اضافہ اسی کا ہو اور کمی بھی اسی کے ذمے ہو۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (حبان).
(٢) في [ك]: (الاجر).
(٣) في [أ، ب، س]: (يبيعه)، وفي [ط]: (بيعه).
(٤) في [ب، س]: (وأعطيته).
(٥) في [هـ]: (لك).