مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 21263

باب: اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟

الرجل يشهد الطعام يكال بين يديه

حدیث نمبر: 21263
٢١٢٦٣ - حدثنا وكيع عن كهمس بن الحسن عن ميمون (القناد) (١) قال: قلت لسعيد بن المسيب: الرجل يشتري (الهاشمية) (٢) وأنا أنظر إلى وزنها أشتريها بوزنها؟ قال: كان يقال: ذلك الربا (خالط) (٣) الكيل والوزن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون قناد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ ایک آدمی ہاشمیہ خریدتا ہے میں اس کو وزن ہوتے ہوئے دیکھتا ہوں تو کیا اسی وزن سے خرید سکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا کہ کہا جاتا تھا کہ یہ وہ سود ہے جو کیل اور وزن کے ساتھ ملا ہوا ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (القياد).
(٢) في [جـ]: (الناشية)، وفي [هـ]: (الماشية)، وهي الدنانير الجديدة نسبة لبني هاشم، انظر: المدونة (٨/ ٤٤٠)، والأم (٣/ ٤)، والاستذكار (٦/ ٣٦٨).
(٣) في [جـ]: (يخالط).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 21263
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 20433»