مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في شراء البقول والرطاب باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
حدیث نمبر: 21252
٢١٢٥٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن عاصم عن ابن سيرين قال: لا يشتري السنبل حتى يبيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خوشوں والے پودے کو سفید ہونے سے پہلے نہیں بیچ سکتے۔